وزیر اعظم عمران خان منگل کو کوئٹہ اور زیارت کا ایک روزہ دورہ کریں گے

234
وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سیکورٹی کونسل کا اجلاس (کل) پیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد۔31مئی (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان  منگل کو کوئٹہ اور زیارت کا ایک روزہ دورہ کریں گے، وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ جائیں گے ، وزیراعظم زیارت میں قائد اعظم ریزیڈنسی کا دورہ کریں گے اور زیارت میں خطاب بھی کریں گے