افغانستان میں نجی تعلیمی ادارے 6ستمبر سے کھولنے کا اعلان

کابل۔3ستمبر (اے پی پی):امارات اسلامیہ افغانستان میں نجی تعلیمی ادارے 6ستمبر سے کھولنے کا اعلان کیا گیا ہے۔امارات اسلامیہ کی وزارت اعلی تعلیم کے اعلان کے مطابق ملک بھر میں پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو 6ستمبر سے دوبارہ کھولا جا رہا ہے اور اس سلسے میں ضروری اقدامات اٹھانے کی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے ۔