18.8 C
Islamabad
جمعہ, اپریل 4, 2025
ہومضلعی خبریںعمران خان کی قیادت میں کشمیر کا مقدمہ لڑتے رہیں گے، حسان...

عمران خان کی قیادت میں کشمیر کا مقدمہ لڑتے رہیں گے، حسان خاور

- Advertisement -

لاہور۔5فروری (اے پی پی):معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب حسان خاور نے گورنر ہائوس میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں کشمیر کا مقدمہ لڑتے رہیں گے اور کشمیریوں کا لہو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ عمران خان کی کاوشوں کا ہی نتیجہ ہے کہ دنیا کے ہر ملک سے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھ رہی ہے۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=293997

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں