آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ النور محمدوف اوآئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے

97
آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ النور محمدوف اوآئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد۔21مارچ (اے پی پی):آذربائیجان کے نائب وزیر خارجہ النور محمدوف اوآئی سی کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے 48 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے پیر کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے ۔

وزارت خارجہ کے حکام نے معزز مہمان کا ایئر پورٹ پر پر جوش استقبال کیا۔