ایشیائی امور میں کانفرنس برائے اعتماد سازی اور بات چیت بارے اقدامات ( سی آئی سی اے ) بڑااہم کردار ادا کررہی ہے،

175

اسلام آباد ۔ یکم مئی (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ایشیائی امور میں کانفرنس برائے اعتماد سازی اور بات چیت بارے اقدامات ( سی آئی سی اے ) بڑااہم کردار ادا کررہی ہے ، ریڈیو چین کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایشیاءمیں عوام کی مشترکہ تقدیر رکھنے والے ممالک میں اچھے تعلقات بہت اہم ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی لعنت اور جرائم پر قابو پانااور سیکورٹی مسائل حل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ۔