اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے یا رہنے سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، یہ مناسب نہیں۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جرمنی میں منعقدہ فیٹف اجلاس کا بیان آج شب جاری ہونا ہے، وزارت خارجہ میں کل ہفتہ کو اس کی …
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے یا رہنے سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، وزیر اطلاعات

مزید خبریں
اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے یا رہنے سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں، یہ مناسب نہیں۔
جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ جرمنی میں منعقدہ فیٹف اجلاس کا بیان آج شب جاری ہونا ہے، وزارت خارجہ میں کل ہفتہ کو اس کی تفصیلات بیان کی جائیں گی








