وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا

اسلام آباد۔21جون (اے پی پی):وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے