35.5 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومقومی خبریںوزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت براے خارجہ امور حنا...

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت براے خارجہ امور حنا ربانی کھر کی ملاقات

- Advertisement -

اسلام آباد۔4جولائی (اے پی پی):وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیر مملکت براے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے پیر کو یہاں ملاقات کی۔

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیر مملکت نے وزیرِ اعظم کو دولت مشترکہ سربراہان حکومت کے کیگالی ، روانڈا میں حال ہی میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کی شرکت کے حوالے سے بریفنگ دی۔ اس موقع پر پاکستان کے خارجہ امور خاص کر ریجنل ڈپلومیسی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

- Advertisement -

 

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=315808

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں