- Advertisement -
روم ۔ 2 مئی (اے پی پی)اطالوی کوسٹ گارڈ نے کہا ہے کہ لیبیا کے ساحل کے قریب کھلے سمندر میں ربڑ کی کی کشتی ڈوبنے کے نتیجہ میں 84 افراد لا پتہ ہوگئے ہیںاور26 افراد کوزندہ بچالیا گیا ہے۔ اطالوی میڈیا کے مطابق اس حادثے میں84 افراد لاپتہ ہوچکے ہیں۔لیبیا کے ساحل کے قریب ایک ربڑ کی کشتی کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب اس میں پانی داخل ہو گیا اور ڈوب گئی۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3160
- Advertisement -