چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل نے چوہدری پرویز الہی کے بطور وزیر اعلی پنجاب نوٹیفکیشن جاری کر دیا

89
غیر وابستہ تحریک کے سربراہی سطح کے رابطہ گروپ کا اجلاس ، تحریک کے چیئرمین الہام علیوف کی کووڈ-19 کے باعث دنیا پر پڑنے والے منفی اثرات کے تدارک اور بحالی کیلئے اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی پینل کے قیام کی تجویز

لاہور۔26جولائی (اے پی پی):سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب کامران افضل نے چوہدری پرویز الہی کے بطور وزیر اعلی پنجاب نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے مختصر فیصلہ کی روشنی میں پرویز الہی پنجاب کے نئے وزیر اعلی ہونگے۔