اسلام آباد۔27جولائی (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ کو معاون خصوصی مقرر کردیا ہے۔ کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عطاء تارڑ کو معاون خصوصی مقرر کردیا ہے۔ان کا عہدہ وفاقی وزیر کے مساوی ہوگا۔