قومی خبریں وزیراعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے راہنما ایمل ولی خان کی ملاقات کی طرف Abdul Quddus - بدھ, 10 اگست 2022, 6:23 شام 260 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔10اگست (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف سے عوامی نیشنل پارٹی کے راہنما ایمل ولی خان نے ملاقات کی۔وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم سے ایمل ولی خان نے بدھ کو اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔