23.1 C
Islamabad
جمعہ, مئی 9, 2025
ہومقومی خبریںاسلامی ممالک کے خبر رساں اداروں کی یونین یو این اے کی...

اسلامی ممالک کے خبر رساں اداروں کی یونین یو این اے کی پاکستان کو 75 ویں یوم آزادی پر مبارکباد

- Advertisement -

اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے خبر رساں اداروں کی یونین (یو این اے) نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کو 75 ویں یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے۔ یو این اے نے اپنے ٹویٹ میں پاکستان کو یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=322192

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں