39.9 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومکھیل کی خبریںآسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا...

آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تین کرکٹ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 15 دسمبر سے شروع ہوگا

- Advertisement -

برسبین ۔ 08 دسمبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیست میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 15 دسمبر سے برسبین کرکٹ گراﺅنڈ پر شروع ہوگا۔ پہلا ٹیسٹ میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان ٹیم ان دنوں آسٹریلیا میں موجود ہے اور پریکٹس میچ کھیلنے میں مصروف ہے، پاکستان ٹیم اپنے دورے کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ٹیسٹ اور پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32642

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں