اسلام آباد۔22ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں موجودہ پروگرامزمیں پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی بات چیت کا محور رہا۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ دیگرعالمی رہنمائوں کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں ہم نے …
آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے حکام سے ملاقاتوں میں سیلاب متاثرین کی بحالی بات چیت کا محوررہا،وزیراعظم شہباز شریف

مزید خبریں
اسلام آباد۔22ستمبر (اے پی پی):وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں موجودہ پروگرامزمیں پاکستان کے سیلاب متاثرین کی بحالی بات چیت کا محور رہا۔
جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ دیگرعالمی رہنمائوں کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں میں ہم نے سیلاب ، موسمیاتی تبدیلی اور سیلاب متاثرین کی بحالی پرتبادلہ خیال کیا۔








