نیو یارک کے سابق میئر روڈی گولیان کو کابینہ میں شامل نہیںکروں گا ، ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ نیو یارک کے سابق میئر روڈی گولیانی کو اپنی کابینہ میں شامل نہیں کریں گے ۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق گولیانی ٹرمپ انتطامیہ میں وزیر خارجہ کے باوقار عہدہ کے امیدوار قرار دیئے جا رہے تھے تاہم امریکی میڈیا نے گولیانی کے وسیع کاروبارکے تناظر میں انہیں …

واشنگٹن ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ نیو یارک کے سابق میئر روڈی گولیانی کو اپنی کابینہ میں شامل نہیں کریں گے ۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق گولیانی ٹرمپ انتطامیہ میں وزیر خارجہ کے باوقار عہدہ کے امیدوار قرار دیئے جا رہے تھے تاہم امریکی میڈیا نے گولیانی کے وسیع کاروبارکے تناظر میں انہیں تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ان کی وزیر خارجہ کے عہدہ پر تقرری مفاد عامہ سے متصاد م ہوگی ۔

Leave a Reply