وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے جاپانی کمپنی پلس ڈبلیو کی بانی کی ملاقات

318
وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر اور پاک۔ایران بین الپارلیمانی دوستی گروپ کے رہنما امیرآبادی فرحانی کے مابین ملاقات

اسلام آباد۔4اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے جاپانی کمپنی پلس ڈبلیو کے بانی نے ملاقات کی ۔ وزارت تجارت کے ترجمان کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق منگل کو اسلام آباد میں جاپانی کمپنی پلس ڈبلیو کے بانی اور سی ای او واکاکو ساکورائی نے وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر سے ملاقات کی ۔ اس ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان انسانی وسائل کے تبادلے پر تبادلہ خیال کیا۔