ماسکو ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے عالمی برادری سے بین الاقوامی دہشتگردی کو ختم کرنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔روسی میڈیا کے مطابق ولادیمیر پیوٹن نے استنبول میں ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس افسوسناک واقعے سے بین الاقوامی دہشتگردی کو ختم کرنے کے لیے عالمی برادری کے مشترکہ اقدامات کی ضرورت نمایان ہوجاتی ہے
روسی صدر پیوٹن کا بین الاقوامی دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے سنجیدہ کوششوں کا مطالبہ

مزید خبریں