ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے کاروبار سے علیحدگی کا اعلان موخر

واشنگٹن ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کاروبار سے الگ ہونے سے متعلق اعلان مو¿خر کر دیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو ایک نیوز کانفرنس میں یہ اعلان کرنے والے تھے کہ وہ کس طرح عہد صدارت پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے اپنے کاروبار سے علیحدگی اختیار کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کاربار سے علیحدگی سے متعلق اعلان …

واشنگٹن ۔ 13 دسمبر (اے پی پی) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کاروبار سے الگ ہونے سے متعلق اعلان مو¿خر کر دیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ جمعرات کو ایک نیوز کانفرنس میں یہ اعلان کرنے والے تھے کہ وہ کس طرح عہد صدارت پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے اپنے کاروبار سے علیحدگی اختیار کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے کاربار سے علیحدگی سے متعلق اعلان اس لیے مو¿خر کیا ہے کیونکہ وہ اس وقت اعلیٰ حکومتی تقرریاں کرنے پر توجہ دے رہے ہیں

Leave a Reply