یویارک ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے تحت تعلیمی ،سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو نے دسمبر میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی دو سماجی روایات کو بین الاقوامی ثقافتی ورثے میں شامل کر لیا ہے۔سعودی عرب سے المزمار کے رقص کو یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔روایتی طور پر حجازی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد …
سعودی عرب کا رقصِ المزمار ثقافتی ورثے میں شامل
مزید خبریں
یویارک ۔ 14 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے تحت تعلیمی ،سائنسی اور ثقافتی تنظیم یونیسکو نے دسمبر میں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب سے تعلق رکھنے والی دو سماجی روایات کو بین الاقوامی ثقافتی ورثے میں شامل کر لیا ہے۔سعودی عرب سے المزمار کے رقص کو یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔روایتی طور پر حجازی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے افراد یہ رقص کرتے ہیں۔








