وزیر اعظم محمد شہباز شریف "شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ” میں شرکت کے لیے مصر کے شہر شرم الشیخ پہنچ گئے

270
وزیر اعظم محمد شہباز شریف "شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ" میں شرکت کے لیے مصر کے شہر شرم الشیخ پہنچ گئے

شرم الشیخ ۔6نومبر (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف "شرم الشیخ کلائمیٹ امپلیمنٹیشن سمٹ” میں شرکت کے لیے مصر کے شہر شرم الشیخ پہنچ گئے ہیں۔

وزیر اعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق شرم الشیخ کے بین الاقوامی ہوائی اڈہ پر مصر کے اعلیٰ حکام اور پاکستانی سفارت خانے کے افسران نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔