راولپنڈی ۔ 15 دسمبر (اے پی پی) پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈیوڈ ہیل نے جمعرات کو جی ایچ کیو کادورہ کیا اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق ملاقات کے دوران دوطرفہ اور علاقائی سلامتی کے امورپر بات چیت ہوئی ۔
امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل کا جی ایچ کیو کادورہ ، چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

مزید خبریں