27.7 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومتجارتی خبریںسونے کی فی تولہ قیمت میں400روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں400روپے اضافہ

- Advertisement -

کراچی ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 5ڈالر کا اضافہ رہا اور سونے کی فی اونس قیمت 1135ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت400روپے اضافے سے49500،دس گرام سونے کی قیمت343روپے اضافے سے 42428روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت750روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=33941

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں