- Advertisement -
اسلام آباد ۔ 17 دسمبر (اے پی پی) پاکستان جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر وانگ زی ہائی نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت پاکستان اورچین کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں باہمی رابطوں میں نمایاں اضافہ کیا جاسکتا ہے جس سے آئی ٹی کے شعبہ کی پاکستانی برآمدات کے حجم کو بڑھانے میں مدد ملے گی ۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=33996
- Advertisement -