27.7 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومتجارتی خبریںملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

- Advertisement -

کوالالم پور ۔ 20 دسمبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ برآمدات میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں مارچ کیلئے پام آئل کے سودے 0.6 فیصد گر کر 3142 رنگٹ ( 702 ڈالر ) فی ٹن طے پائے۔مارکیٹ میں 25 ٹن وزن کی حامل کل 31018 لاٹوں کا کاروبار ہوا جو 2015 ءکی یومیہ اوسط 44600 لاٹ سے کم ہے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=34405

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں