- Advertisement -
واشنگٹن ۔ 4 مئی (اے پی پی)امر یکہ کی بحریہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بالٹک میں امریکی اور روسی جہازوں کی کسی ممکنہ خطرناک مڈ بھیڑ سے بچنے کے لیے امریکہ اور روس کو یہاں اپنے تعلقات کو معمول پر لانے کی ضرورت ہے۔ایڈمرل جان رچرڈسن نے پنٹاگون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بالٹک میں حال ہی میں (امریکہ اور روس کے جہازوں کے درمیان) ہونے والا آمنا سامنا ان کے بقول حکمت عملی کے غلط اندازے کا باعث بن سکتا ہے
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=3454
- Advertisement -