ترکی میں سفیر کے قتل کی مشترکہ تحقیقات جاری ہیں

ماسکو ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) روسی حکومت نے کہا ہے کہ انقرہ میں سفیر کے قتل کے ذمہ داروں کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی حکومت کے ترجمان دیمتری پیشکوف نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں مشترکہ تحقیقات جاری ہیں اور یہ عمل مکمل ہونے کے بعد اس حملے کے اصل ذمہ داروں کے بارے میں کچھ کہا جا …

ماسکو ۔ 22 دسمبر (اے پی پی) روسی حکومت نے کہا ہے کہ انقرہ میں سفیر کے قتل کے ذمہ داروں کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی حکومت کے ترجمان دیمتری پیشکوف نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں مشترکہ تحقیقات جاری ہیں اور یہ عمل مکمل ہونے کے بعد اس حملے کے اصل ذمہ داروں کے بارے میں کچھ کہا جا سکے گا

Leave a Reply