قومی خبریں وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا کی طرف Abdul Quddus - منگل, 24 جنوری 2023, 11:28 صبح 116 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سےجاری بیان میں بتائی گئی۔