امریکہ کو اپنی جوہری صلاحیت میں اضافہ کرنا چاہیے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 23 دسمبر (اے پی پی)ا مریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکہ کو اپنی جوہری صلاحیت میں اضافہ کرنا چاہیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے کہاکہ امریکہ کو اپنی جوہری صلاحیت کو اس وقت تک بڑھانا چاہیے جب تک دنیا جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ہوش نہیں سنبھالتی۔ بعد میں ان کے …

واشنگٹن ۔ 23 دسمبر (اے پی پی)ا مریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکہ کو اپنی جوہری صلاحیت میں اضافہ کرنا چاہیے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی میل جول کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں انہوں نے کہاکہ امریکہ کو اپنی جوہری صلاحیت کو اس وقت تک بڑھانا چاہیے جب تک دنیا جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ہوش نہیں سنبھالتی۔ بعد میں ان کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاو¿ کی ضرورت کی جانب اشارہ کر رہے تھے

Leave a Reply