موصل میں کار بم حملے میں8پولیس اہلکاروں سمیت 23 افراد ہلاک

موصل ۔ 23 دسمبر (اے پی پی) موصل پر قابض عسکریت پسند تنظیم داعش نے بارود سے بھری 3 گاڑیوں سے ایک مارکیٹ پر خودکش حملہ کیا، ان تین کاروں میں رکھے بارود کے پھٹنے سے کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے، جن میں پندرہ شہریوں کے ساتھ ساتھ آٹھ پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply