ایرانی صدر نے آرمینیا، قزاخستان اور کرغزستان کا دورہ مکمل کرلیا

تہران ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آرمینیا، قزاخستان اور کرغزستان کا دورہ مکمل کرلیا ۔ایرانی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر حسن روحانی نے وسطی ایشیا اور قفقاز کے علاقے کے تین ملکوں کے دورے کے آخری مرحلے میں کرغزستان کے صدر اور دیگر حکام سے گفتگو کی۔ کرغز صدر الماس بیگ آتامبایف نے بشکک میں صدر کا سرکاری استقبال کیا جس کے بعد …

تہران ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے آرمینیا، قزاخستان اور کرغزستان کا دورہ مکمل کرلیا ۔ایرانی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر حسن روحانی نے وسطی ایشیا اور قفقاز کے علاقے کے تین ملکوں کے دورے کے آخری مرحلے میں کرغزستان کے صدر اور دیگر حکام سے گفتگو کی۔ کرغز صدر الماس بیگ آتامبایف نے بشکک میں صدر کا سرکاری استقبال کیا جس کے بعد دو طرفہ مذاکرات انجام پائے جن میں دونوں ملکوں نے تعاون کے پانچ معاہدوں پر دستخط کیے

Leave a Reply