- Advertisement -
اسلام آباد۔15فروری (اے پی پی):سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ ایرلنگ رمسٹاد نے بدھ کو ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں سرمایہ کاری، میری ٹائم، موسمیاتی تبدیلی اور اعلیٰ تعلیم کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ پاکستان اور ناروے اس سال سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل کررہے ہیں۔
- Advertisement -
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=351501
- Advertisement -