کابل میں طالبان دور کے سفارت کارملا عبدالسلام ضعیف قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے

کابل ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک حملے میں طالبان دور کے سفارت کارملا عبدالسلام ضعیف محفوظ رہے، شمالی افغانستان میں افغام حکومت کی حامی جنگجو ملیشیا کے ایک عسکریت پسند نے گولیاں مار کر اپنے پانچ ساتھیوں کو ہلاک کر دیا ،افغان سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران 18عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے،ننگرہار میں ڈرون …

کابل ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک حملے میں طالبان دور کے سفارت کارملا عبدالسلام ضعیف محفوظ رہے، شمالی افغانستان میں افغام حکومت کی حامی جنگجو ملیشیا کے ایک عسکریت پسند نے گولیاں مار کر اپنے پانچ ساتھیوں کو ہلاک کر دیا ،افغان سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف حصوں میں کارروائیوں کے دوران 18عسکریت پسندوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے،ننگرہار میں ڈرون حملے میں شدت پسند تنظیم داعش کے دو ارکان ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا کہ طالبان دور کے سفارت کار ملا عبدالسلام ضعیف دارالحکومت کابل کے ضلع باگرام میں اپنے گھر کے قریب ہونے والے ایک حملے میں محفوظ رہے۔

Leave a Reply