سرینگر ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اپنے چیئرمین سید علی گیلانی کی گھر میں مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کٹھ پتلی انتظامیہ کی بوکھلاہٹ اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںکہا کہ سید علی گیلانی کو …
سیدعلی گیلانی کی گھر میں مسلسل نظر بندی کی مذمت

مزید خبریں
سرینگر ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اپنے چیئرمین سید علی گیلانی کی گھر میں مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کٹھ پتلی انتظامیہ کی بوکھلاہٹ اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںکہا کہ سید علی گیلانی کو جمعہ کی نماز بھی پڑھنے کی اجازت نہیں دی جا رہی جو مذہبی معاملات میں صریحاً مداخلت ہے۔








