سرینگر ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ ہندو پناہ گزینوں کو پشنتی سرٹیفکیٹس دینے کا کٹھ پتلی انتظامیہ کا اقدام انتہائی تشویشناک ہے اور یہ کشمیریوں کے لیے قطعی طور پر ناقابل قبول ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ بھارت …
ہندو پناہ گزینوں کو پشتنی سرٹیفکیٹس دینے کااقدام کشمیریوں کے لیے قطعی طور پر ناقابل قبول ہے،میر واعظ

مزید خبریں
سرینگر ۔ 24 دسمبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ ہندو پناہ گزینوں کو پشنتی سرٹیفکیٹس دینے کا کٹھ پتلی انتظامیہ کا اقدام انتہائی تشویشناک ہے اور یہ کشمیریوں کے لیے قطعی طور پر ناقابل قبول ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میر واعظ عمر فاروق نے سرینگر میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ بھارت اور کٹھ پتلی انتظامیہ کو دراصل جموں میں قیام پذیر ہندو ریفوجوںسے کوئی ہمدردی نہیں ہے بلکہ انہیں صرف اور صرف جموںوکشمیر میں آبادی کے تناسب اور علاقے کی متنازعہ حیثیت کو بگاڑنے کے لیے پشتنی سرٹیفکیٹس دیے جارہے ہیں۔








