بان کی مون کا اسرائیلیوں کی آبادکاری روکنے سے متعلق امریکی اقدام کا خیر مقدم

نیویارک ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے امریکہ کی فلسطینی سر زمین پر اسرائیلیوں کی آبادکاری روکنے سے متعلق اقدام کا خیر مقدم کیا ہے اور سلامتی کونسل کی طرف سے اسرائیلیوں کی آباد کاری روکنے بارے قراداد کی منظوری کو مسئلہ فلسطین کے دوریاستی حل کی طرف اہم پیش رفت قراردیا ہے ۔ اتوار کو ذرائع ابلاغ نے سیکرٹری جنرل …

نیویارک ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے امریکہ کی فلسطینی سر زمین پر اسرائیلیوں کی آبادکاری روکنے سے متعلق اقدام کا خیر مقدم کیا ہے اور سلامتی کونسل کی طرف سے اسرائیلیوں کی آباد کاری روکنے بارے قراداد کی منظوری کو مسئلہ فلسطین کے دوریاستی حل کی طرف اہم پیش رفت قراردیا ہے ۔ اتوار کو ذرائع ابلاغ نے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان کے حوالہ سے بتایا کہ اسرائیلیوں کی آباد کاری روکنے کے حق میں14 ووٹ آئے جبکہ امریکہ نے رائے شاری میں حصہ نہیں لیا۔

Leave a Reply