وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت ایس ای سی پی کے معاملات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس

اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت فنانس ڈویژن میں سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے معاملات کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ چیئرمین (ایس ای سی پی) نے وفاقی وزیر خزانہ کو کارپوریٹ سیکٹر کو حکومت کی طرف سے دی جانے والی سہولیات کی خاطر کی گئی قانون سازی اور اصلاحاتی …

اسلام آباد ۔ 25 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرصدارت فنانس ڈویژن میں سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے معاملات کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ چیئرمین (ایس ای سی پی) نے وفاقی وزیر خزانہ کو کارپوریٹ سیکٹر کو حکومت کی طرف سے دی جانے والی سہولیات کی خاطر کی گئی قانون سازی اور اصلاحاتی اقدامات سے متعلق بریفنگ دی ۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور بہترین بین الاقوامی طریقے کار کو مدنظر رکھتے ہوئے کارپوریٹ سیکٹر کو ریگولیٹ کرنے اور انہیں سہولیات پہنچانے کے لئے حکومت کی جانب سے اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply