ریاض ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ہم عراق میں فرقہ واریت کے فروغ کے خلاف ہیں۔ سعودی عرب عراق کی عرب شناخت برقرار رکھنے کا خواہاں ہے اور بغداد کے ساتھ مل کر تمام مسائل کے حل کی کوششیں کرتا رہے گا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق عادل الجبیر نے ان خیالات کا اظہار اردنی ہم منصب ناصر جودہ کے …
عراق میں فرقہ واریت کے فروغ کے خلاف ہیں، سعودی وزیر خارجہ

مزید خبریں
ریاض ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ہم عراق میں فرقہ واریت کے فروغ کے خلاف ہیں۔ سعودی عرب عراق کی عرب شناخت برقرار رکھنے کا خواہاں ہے اور بغداد کے ساتھ مل کر تمام مسائل کے حل کی کوششیں کرتا رہے گا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق عادل الجبیر نے ان خیالات کا اظہار اردنی ہم منصب ناصر جودہ کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کیا۔








