واشنگٹن ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تھامس بوزرٹ کو ہوم لینڈ سکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کا سربراہ نامزد کیا ہے۔ٹرمپ کی عبوری ٹیم کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ تھامس بوزرٹ ہوم لینڈ سکیورٹی، انسداد دہشت گردی اور سائبر سکیورٹی کے امور پر صدر کے مشیر ہوں گے، جب کہ وہ پالیسی وضع کرنے اور عمل …
ڈونلڈ ٹرمپ نے تھامس بوزرٹ کوانسداد دہشت گردی کا سربراہ نامزد کر دیا

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 28 دسمبر (اے پی پی) منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تھامس بوزرٹ کو ہوم لینڈ سکیورٹی اور انسداد دہشت گردی کا سربراہ نامزد کیا ہے۔ٹرمپ کی عبوری ٹیم کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ تھامس بوزرٹ ہوم لینڈ سکیورٹی، انسداد دہشت گردی اور سائبر سکیورٹی کے امور پر صدر کے مشیر ہوں گے، جب کہ وہ پالیسی وضع کرنے اور عمل در آمد کے سلسلے میں کابینہ سے رابطے کا کام انجام دیں گے۔








