لاہور/میانوالی۔28 دسمبر (اے پی پی )وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ، ایم این اے ماروی میمن نے کہا ہے کہ حکومت عملی کارکردگی پر یقین رکھتی ہے اور اسی کی بنیاد پر ہم 2018کا الیکشن جیتیں گے،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں 115ارب روپے کا اضافہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ حکومت معاشرے کے پسماندہ طبقے کی فلاح و بہبود کیلئے پُرعزم ہے،موجودہ حکومت …
عمران خان سڑکوں پر وقت ضائع کرنے کے بجائے کے پی کے پر توجہ دیں، کارکردگی کی بنیاد پر ہم 2018کا الیکشن جیتیں گے،ماروی میمن

مزید خبریں
لاہور/میانوالی۔28 دسمبر (اے پی پی )وزیر مملکت و چیئرپرسن بی آئی ایس پی ، ایم این اے ماروی میمن نے کہا ہے کہ حکومت عملی کارکردگی پر یقین رکھتی ہے اور اسی کی بنیاد پر ہم 2018کا الیکشن جیتیں گے،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں 115ارب روپے کا اضافہ اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ حکومت معاشرے کے پسماندہ طبقے کی فلاح و بہبود کیلئے پُرعزم ہے،موجودہ حکومت کے اقتدار میں آتے ہی بی آئی ایس پی کے آپریشنز میں بہتری آئی ہے، حال ہی میں شفافیت اور صارفین کی دیکھ بھال کو یقینی بنانے کیلئے بی آئی ایس پی نے رقوم کی ادائیگی کیلئے بائیومیٹرک تصدیق کے نظام کا آغازکیا ہے۔ وہ میانوالی میں بائیومیٹرک ادائیگی کے نظام کے افتتاح کے موقع پر خطاب کر رہی تھیں








