28.8 C
Islamabad
بدھ, مئی 14, 2025
ہومقومی خبریںمردم شماری کے معاملے پر آئندہ ہفتے کمیٹی آف ہول میں بحث...

مردم شماری کے معاملے پر آئندہ ہفتے کمیٹی آف ہول میں بحث کرائی جائے گی، محمد صادق سنجرانی

- Advertisement -
اسلام آباد۔30مارچ  (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ مردم شماری کے معاملے پر آئندہ ہفتے کمیٹی آف ہول میں بحث کرائی جائے گی۔
جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں  انہوں نے کہا کہ مردم شماری کا معاملہ سنجیدہ ہے، اس پرآئندہ ہفتے کمیٹی آف ہول میں بحث کرائی جائے گی جس میں ماہرین اور صوبوں کے نمائندوں کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=357706

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں