اسلام آباد ۔ 29 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف سے سینیٹ میں قائد ایوان راجہ محمد ظفرالحق نے جمعرات کی صبح وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات کی ۔ وزیراعظم ہاﺅس کے میڈیا آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیراعظم محمد نوازشریف سے راجہ محمد ظفرالحق کی ملاقات،ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

مزید خبریں