ٹرمپ کی ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ پر تنقید‘عالمی ادارہ مسائل پیدا کررہا ہے‘ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن۔ 29 دسمبر (اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دو روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کو گپ شپ کا ایک کلب قرار دیا تھا۔ گزشتہ روز فلوریڈا میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ …

واشنگٹن۔ 29 دسمبر (اے پی پی) امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دو روز قبل ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کو گپ شپ کا ایک کلب قرار دیا تھا۔ گزشتہ روز فلوریڈا میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر اقوام متحدہ کو اپنی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ عالمی ادارہ استعداد کار کے مطابق کام نہیں کر رہا ۔

Leave a Reply