ماسکو ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شامی تنازعے کے لیے طے پانے والی ڈیل کی توثیق کرے۔ شام میں روس، ایران اور ترکی کی ضمانت سے طے پانے والی ڈیل پر عملدرآمد 29 اور30 دسمبر کی نصف شب سے ہو چکا ہے۔ اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے وتالی چ±رکن نے رپورٹرز کو بتایا کہ …
سلامتی کونسل شامی فائربندی کی توثیق کرے، روس

مزید خبریں
ماسکو ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) روس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شامی تنازعے کے لیے طے پانے والی ڈیل کی توثیق کرے۔ شام میں روس، ایران اور ترکی کی ضمانت سے طے پانے والی ڈیل پر عملدرآمد 29 اور30 دسمبر کی نصف شب سے ہو چکا ہے۔ اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے وتالی چ±رکن نے رپورٹرز کو بتایا کہ سلامتی کونسل کے تمام اراکین میں ڈیل کی دستاویز تقسیم کر دی گئی ہے








