ریاض ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) سعودی عرب نے 2017 میں حج کی ادائیگی میں ایرانی زائرین کی شرکت یقینی بنانے کے لیے ایرانی حکومت کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ ریاض اور تہران کے درمیان 2015 میں حج کے دوران پیدا ہونے والی بھگدڑ پر ذمہ داری کے تعین پر تنازعہ ابھی تک برقرار ہے۔ اس بھگدڑ کے نتیجے میں ایران کے 464 زائرین بھی ہلاک ہوئے تھے
حج تنازعہ ختم کرنے کے لیے سعودی حکومت کی ایران کو مذاکرات کی پیشکش

مزید خبریں