23.8 C
Islamabad
ہفتہ, اپریل 19, 2025
ہومکھیل کی خبریںاذلان شاہ ہاکی کپ،دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5-3 گولز...

اذلان شاہ ہاکی کپ،دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5-3 گولز سے ہرا کر پہلی کامیابی حاصل کر لی

- Advertisement -

ایپوہ ۔ 9 اپریل (اے پی پی) پچیسویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے ابتدائی دو میچز ڈرا کھیلنے کے بعد پاکستان کو 5-3 گولز سے ہرا کر ایونٹ میں جاندار کم بیک کیا ہے، گرین شرٹس کو ایونٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی ٹیم کو میچ میں گول سکور کرنے کے کئی مواقع ملے تاہم کھلاڑی ان سے بھرپور انداز میں فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے، گرین شرٹس 8 پنالٹی کارنرز میں سے صرف دو گول کر سکی جبکہ بلیک کیپس نے 7 پنالٹی کارنرز میں 3 گولز کئے۔ گرین شرٹس کی جانب سے محمدارسلان قادر نے دو گولز کئے۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=361

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں