نومنتخب میئر و ڈپٹی میئر راولپنڈی نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

راولپنڈی۔31دسمبر (اے پی پی )نومنتخب میئر و ڈپٹی میئر راولپنڈی نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ۔اےڈےشنل ڈ پٹی کمشنر (جنرل) نا زےہ پر وےن سد ھن نے نامز د مےئر سردار نسےم و ڈ پٹی مےئرچو ہد ری طا رق محمو د سے حلف لےا۔حلف برداری کی تقر ےب کے بعد اپنے خطا ب میں مےئر راولپنڈی سردار نسےم خان نے اس عز م کا اعا دہ کےا …

راولپنڈی۔31دسمبر (اے پی پی )نومنتخب میئر و ڈپٹی میئر راولپنڈی نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ۔اےڈےشنل ڈ پٹی کمشنر (جنرل) نا زےہ پر وےن سد ھن نے نامز د مےئر سردار نسےم و ڈ پٹی مےئرچو ہد ری طا رق محمو د سے حلف لےا۔حلف برداری کی تقر ےب کے بعد اپنے خطا ب میں مےئر راولپنڈی سردار نسےم خان نے اس عز م کا اعا دہ کےا کہ را ولپنڈ ی کے عو ام کو بہتر معےا ر ز ند گی فر اہم کر نے کی ہر ممکن کو شش کر ےں گے، اب تک را ولپنڈی مےں کئی تر قےا تی منصو بے اور عو امی فلا ح کے پر وجےکٹ پا ےہ تکمےل تک پہنچ چکے ہےں جس مےں کا ر ڈےا لو جی سنٹر، مےٹرو بس پرا جےکٹ اور شہبا زشر ےف پا رک اہم ہےں اور اس کے ساتھ ساتھ مو جو دہ سکولوں اور ہسپتا لو ں کی اپ گر ےڈ ےشن کا کا م بھی جا ری ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply