لارڈ میئر لاہور اور9 ڈپٹی مئیرزنے حلف اٹھا لیا‘ریٹرننگ آفیسرمسعود محمود تمنا نے حلف لیا

لاہور۔31 دسمبر (اے پی پی ) صوبائی دارلحکومت لاہور کے لارڈ میئرکرنل (ر) مبشر جاوید ملک اور 9ڈپٹی مئیرزنے حلف اٹھا لیا،ٹاﺅن ہال لاہور میں منعقدہ تقریب میں ریٹرننگ آفیسر مسعود محمود تمنا نے حلف لیا،اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں،کارکنوں اور منتخب اراکین کے حامیوں نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی،حلف اٹھانے والے ڈپٹی میئرز میں حاجی اللہ رکھا،اعجاز احمدحفیظ، محمد مشتاق مغل، وسیم …

لاہور۔31 دسمبر (اے پی پی ) صوبائی دارلحکومت لاہور کے لارڈ میئرکرنل (ر) مبشر جاوید ملک اور 9ڈپٹی مئیرزنے حلف اٹھا لیا،ٹاﺅن ہال لاہور میں منعقدہ تقریب میں ریٹرننگ آفیسر مسعود محمود تمنا نے حلف لیا،اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں،کارکنوں اور منتخب اراکین کے حامیوں نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی،حلف اٹھانے والے ڈپٹی میئرز میں حاجی اللہ رکھا،اعجاز احمدحفیظ، محمد مشتاق مغل، وسیم قادر، محمد بلال چوہدری، مہرمحموداحمد ، راو شہاب الدین، نذیر احمد سواتی اورمیاں محمدطارق شامل ہیں،تقریب میں جناح ہال کے عملے نے نومنتخب اراکےن کا خیر مقدم کیا،

مزید خبریں

Leave a Reply