میئر راولپنڈی میونسپل کارپوریشن سردار محمد نسیم خان کی حلف برداری کے بعد اے پی پی سے گفتگو

راولپنڈی یکم جنوری ( اے پی پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) راولپنڈی کے صدر اور بلامقابلہ نومنتخب میئر راولپنڈی میونسپل کارپوریشن سردار محمد نسیم خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی شہر میں گیس کے کم پریشر کے مسائل کے حل کے لیے ترجیحی بنیادوں پراقدامات کیے جائیں گے ،شہر کی تمام بوسیدہ گیس پائپ لائینز کو تبدیل کیا جائے گ، وزیراعظم محمد نواز شریف نے عوام کے مسائل ان …

راولپنڈی یکم جنوری ( اے پی پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) راولپنڈی کے صدر اور بلامقابلہ نومنتخب میئر راولپنڈی میونسپل کارپوریشن سردار محمد نسیم خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی شہر میں گیس کے کم پریشر کے مسائل کے حل کے لیے ترجیحی بنیادوں پراقدامات کیے جائیں گے ،شہر کی تمام بوسیدہ گیس پائپ لائینز کو تبدیل کیا جائے گ، وزیراعظم محمد نواز شریف نے عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کرنے اور شہریوں کو درپیش مسائل کی نشاندہی کر کے ان کا قابل عمل حل پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔اتوار کو میئر راولپنڈی سردار محمد نسیم خان نے اے پی پی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہاکہ کہاکہ شہر میں موسم سرما کے دوران گیس کے کم پریشر کے مسائل گھمبیر ہو چکے ہیں جن کے خاتمے کے لیے سوئی گیس حکام کے ساتھ بات چیت جاری ہے اور انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ گیس کے کم پریشر کے مسائل کا فوری تدارک کیا جائے

مزید خبریں

Leave a Reply