سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا رکن قومی اسمبلی ساجد احمد کی والدہ اور بھائی کے انتقال پر اظہارافسوس

اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر جاوید مرتضیٰ عباسی نے رکن قومی اسمبلی ساجد احمد کی والدہ اور بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق سپیکر اور ڈپٹی سپیکر نے مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply